• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو یجز ملتان کیمپس کی نئی بلڈنگ کا افتتاح

ملتان (پ ر) ریکٹرنیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو یجز(اسلام آباد)میجر جنرل(ر)شاہد محمود کیانی ہلال امتیاز (ملٹری) نےنیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو یجز ملتان کیمپس کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کیاں،ریجنل ڈائریکٹر نمل ملتان کیمپس بریگیڈئر (ر)اسد رضا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملتان کیمپس عنبر ساجد،میجر جنرل (ر)شاہد محمود کیانی ہلال امتیاز (ملٹری) ڈائریکٹر نمل لاہور کیمپس بریگیڈئر (ر) ہمایوں ضیاء چوہان، ڈائریکٹر مل فیصل آباد کیمپس بریگیڈئر (ر) ڈاکٹر محمد سلیم ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن بریگیڈئر (ر) مظہر مسعود ڈائریکٹر اکیڈیکس ڈاکٹر ندیم طالب ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ کوآرڈی نیشن طفیل خلیل ڈائریکٹر ریجنل سروسز کرنل (ر) محمد آصف پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹینٹ کرنل (ر) مدثر جاوید اور ڈین فیکلٹی آف لینگویجز ڈاکٹر محمد جمیل جامی اور ڈاکٹر محمد ندیم بھی ہمراہ تھے،انھوں نے اے آئی کا افتتاح اور پودا بھی لگایا ۔
ملتان سے مزید