• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سدرہ امین کی جانب سے ’’6‘‘ کا اشارہ کرنے پر بھارتی آگ بگولہ

دبئی(نمائندہ خصوصی) پاکستان ویمن ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے 2 میچوں میں مسلسل 2 سنچریاں بناکر جہاں نیا قومی ریکارڈ قائم کیا وہیں ان کی جانب سے 6 کا اشارہ کرنے پر بھارتی آگ بگولہ ہوگئے۔ اپنی چھٹی ون ڈے سنچری مکمل کرنےکے بعد سدرہ امین نے انگلیوں کے اشارے سے 6 کا نشان بنایا تو بھارتیوں کو معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی جانب سے گرائے گئے اپنے 6 طیارے یاد آگئے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر طوفان اٹھادیا کہ پاکستانی کرکٹر کھیل میں سیاست کو گھسیٹ رہی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید