• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنیف محمد ٹرافی، زین اور عمیر کی سنچریاں

ابوظبی (نمائندہ خصوصی) حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں دوسرے دن حیدرآباد کے زین العابدین فیصل آباد کے خلاف 107 رنز اسکور کیے۔ کراچی وائٹس کے سیف اللہ بنگش آزاد جموں کشمیر کیخلاف 110 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ محمد طحہ 98رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔کراچی بلوز کے عمیر بن یوسف نے راولپنڈی کے خلاف 100 رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید