• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینڈس کا پاکستان کیخلاف مسلسل تیسرا گولڈن ڈک

ابوظبی (نمائندہ خصوصی) سری لنکن بیٹرکوشال مینڈس پاکستان کے خلاف مسلسل تیسرے میچ میں صفر پر آوٹ ہوئے اور گولڈ ن ڈک حاصل کیا۔ وہ شاہین شاہ کی میچ کی دوسری اور اپنی پہلی گیند پر آؤٹ ہوئے ۔ اس سے قبل وہ ایشیا کپ2022 میں پاکستان کے دونوں میچوں میں پہلی پہلی گیند پر آؤٹ ہوئے تھے۔

اسپورٹس سے مزید