ابوظبی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی نے یو ایس اے کرکٹ کو اس کی قیادت اور حکمرانی کے بارے میں خدشات کی وجہ سے معطل کر دیا ہے۔ معطلی کے باوجود امریکی ٹیم اب بھی بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔