ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ایشیا کپ کرکٹ میں ابوظبی کے میچ مکمل ہوئے ۔ بدھ کو دبئی میں بھارت اور بنگلہ دیش سپر فور میچ میں مدمقابل ہونگے۔ دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر چکی ہیں۔ بھارت نے سری لنکا اور بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ بنگلہ دیش کو اکتوبر 2024 میں بھارت کے خلاف اپنی آخری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین صفرسے شکست ہوئی تھی۔ دونوں ٹیموں کے اب تک باہمی میچوں میں بھارت نے سولہ اور بنگلہ دیش نے ایک میچ جیتا ہے۔