ابوظبی (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ امپائر ڈکی برڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈکی برڈ نے ورلڈ کپ کے فائنل سمیت 69ون ڈے انٹرنیشنل ،66ٹیسٹ اور 7ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کی۔ وہ کھلاڑیوں اور عوام میں کافی مقبول تھے ۔