کسی ظالم کو شہ دیتے ہیں جو ڈھیٹ
ذرا اُن سے کوئی پُوچھے کہ ڈھیٹو!
کریں اقوامِ عالم امن کا عزم
تو کیوں طاقت سے کر دیتے ہو ویٹو
عمر رسیدہ خاتون ماریہ برانیاس مورر نے طویل عمری کے اہم، سادہ اور آسان اصول بیان کردیے۔
بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی، بنگلا دیش کو فائنل میں پینلٹی ککس پر شکست کا سامنا رہا۔
اپنے پیغام میں عدنان سمیع نے کہا کہ معذرت کے ساتھ یہ ناقابل معافی عمل ہے کہ ایک پریمیئم ہوٹل کی پریزدنشل سوئٹ میں پانی جیسی بنیادی سہولت ہی نہ ملے، اور اس پر کوئی سنجیدہ کارروائی نہ ہو۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی 6 چوری شدہ، ٹیمپرڈ گاڑیاں برآمد کر لی گئیں۔
بالی ووڈ کے دو بڑے خانز سلمان خان اور عامر خان نے اپنے بچپن کی ایسی حقیقتیں شیئر کردیں جو بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔
بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے کرکٹ یوزویندر چاہل سے طلاق کے بعد نان نفقے پر ہوئی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے فائنل کی تیاری کے لیے دبئی میں کرکٹ اکیڈمی پہنچنے والی پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔
کراچی میں مین کورنگی روڈ پر ڈی ایچ اے فیز 2 میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی جلسے پر طنز کیا اور کہا کہ جلسہ گاہ میں 15 سے 20 لاکھ لوگ گن لیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ریلی کا مقام 10 ہزار افراد کی گنجائش رکھتا تھا مگر وہاں تقریباً 50 ہزار افراد جمع ہوگئے تھے، جس سے ہجوم قابو سے باہر ہو گیا۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی سولر پروگرام میں کوئی بے ضابطگی نہیں ہوئی۔
دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں سمیت ایل پی جی ٹینکر کا پورا عملہ خیریت سے ہے۔
اب آپ اپنے کٹے ہوئے ناخن جمع کر کے فروخت کر کے پیسے کما سکتے ہیں، لیکن یہ کہاں ممکن ہے؟
ایشیا کرکٹ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار، پاکستان اور بھارت فائنل میں کل مدمقابل ہوں گے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بہت سارے لوگ ملتے ہیں اور ساتھ تصویر بھی بناتے ہیں، پاکستان واپس آکر اس معاملے سے متعلق انکوائری کروں گا۔
برطانوی پاکستانی کوہ پیما نادیہ آزاد نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا، 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ہے۔