• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 13 ہزار 290 درخواستیں موصول

لاہور(خبرنگار) سکول اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 13 ہزار 290 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ اساتذہ کےباہمی تبادلوں کیلئے 529 درخواستیں جمع ہوئیں,اوپن میرٹ پر 12 ہزار 761 درخواستیں موصول ہوئیں,پرموشن پانے والے 178 ،تعیناتیوں کے منتظر 67 اساتذہ نے درخواستیں جمع کرائیں. تبادلوں کے آرڈرز 15 اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے۔
لاہور سے مزید