• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشرف گروپ آف انڈسٹریز اور چین کی شانڈونگ ڈائی بائیوٹیکنالوجی گروپ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور( پ ر)اشرف گروپ آف انڈسٹریز اور چین کی شانڈونگ ڈائی بائیوٹیکنالوجی گروپ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد ، چین کی کمپنی کا ایک وفد اشرف گروپ آف انڈسٹریز کے دورے پر آیا تاکہ عمل اورمنصوبہ بندی پر مزید گفتگو کی جاسکے تاکہ مطلوبہ اہداف حاصل کئے جاسکیں اور گنے کے کاشتکار اپنی فصل کی فی ایکڑ پیداوار بڑھا سکیں۔ اس شراکت داری کے تحت شانڈونگ ڈائی بائیوٹیکنالوجی گروپ کے نامیاتی کھاد کی سہولت کو نمایاں حمایت فراہم کرے گا۔
لاہور سے مزید