• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی کمپنیوں کے تجربات سے سیکھ کرعملی اقدامات کو تیز کیا جائے، سیکرٹری ہاؤسنگ

لاہور (خصوصی رپورٹر) کیپٹن (ر) نور الامین مینگل نے زور دیا کہ بین الاقوامی کمپنیوں کے تجربات سے سیکھ کر مقامی سطح پر عملی اقدامات کو تیز کیا جائے۔سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نور الامین مینگل نے 26ویں پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد بھی ہمراہ تھے۔
لاہور سے مزید