• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سیلاب زدگان کو امداد سے روکنے کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دیں

لاہور (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے سیلاب زدگان کو امداد سے روکنے کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی ، درخواست گزار کے وکیل محمد آفتاب باجوہ نے مؤقف اپنایا کہ پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری اور آئی جی نے براہِ راست امدادی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی ہے اور متاثرین تک امداد پہنچنے میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں، اس اقدام سے متاثرین مزید مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔
لاہور سے مزید