• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،غیرت کے نام پر دوہرے قتل میں 20سال قید کی سزا کیخلاف مجرم کی اپیل خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی نے غیرت کے نام پر دوہرے قتل میں بیس سال قید کی سزا کیخلاف مجرم کی اپیل خارج کر دی،عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ بحال ر رکھا، سیشن جج ڈسکہ نے مجرم کو دوہرے قتل میں دس،دس سال قید کی سزا سنائی،پراسیکیوٹرمجرم سے آلہ قتل برآمد کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید