• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹے تمام ایمرجنسی وارڈز مکمل طور پر فنکشنل رکھی جائیں،خواجہ عمران نذیر

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیرنے تمام سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کو ہنگامی حالات سے نمٹنے اور پیشگی تیاری کی ہدایات جاری کر دیں -محکمہ صحت و آبادی کے زیر انتظام تمام ہیلتھ فیسیلیٹیز کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں -24 گھنٹے تمام ایمرجنسی وارڈز مکمل طور پر فنکشنل رکھے جائیں 24 گھنٹے تمام آپریشن تھیٹرز ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ فنکشنل رہیں گے-
لاہور سے مزید