• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان باشندوں کے انخلا کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ انفارمیشن سے استفادہ کیا جائے،آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم اور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت موجودہ صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے کہا افغان باشندوں کے انخلا کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ انفارمیشن سے استفادہ کیا جائے۔
لاہور سے مزید