• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادباغ،فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سےایک مزدور جاں بحق،2زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شادباغ کے علا قہ میں ربڑ کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔آتشزدگی کے باعث جھلسنے والے دونوں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید