• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانگا منڈی ، بھائی کی بیوی سے زیادتی،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) مانگا منڈی پولیس نےسگے بھائی کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے جیٹھ کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق مقصود احمد نے اپنے چھوٹے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا تھا پولیس کا کہنا ہے متاثرہ خاتون کی ملزم کے بھائی سے 02 سال قبل شادی ہوئی تھی۔
لاہور سے مزید