• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برن انجریز،علاج کیساتھ پریوینشن پرفوکس کرناہوگا،پروفیسرمحمودایاز

لاہور ( جنرل پورٹر )وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے کہا کہ برن انجریز ایک بڑا صحت عامہ کا مسئلہ ہیں،علاج کیساتھ پریوینشن پرفوکس کرناہوگا، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے برن یونٹ اور پلاسٹک سرجری سینٹر کے زیر اہتمام، پاکستان برن ایسوسی ایشن اور پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز (PAPS) کے تعاون سے 3rd Annual BurnCon 2025 کا آغاز ہو گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122، ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا: "ریسکیو 1122 ہر سال ہزاروں برن مریضوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرتا ہے۔
لاہور سے مزید