• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین کا سیلاب سے متاثرہ گاؤں ہری پور کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) نے سیلاب سے متاثرہ گاؤں ہری پور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔دورے کے دوران بریگیڈیئر بابر نے متاثرہ خاندانوں کی مشکلات اور بنیادی ضروریات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
لاہور سے مزید