• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹر نری یونیورسٹی میں امن کے عا لمی دن کے حوالے سے واک کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لا ہو ر کی آئیڈیاز سو سائٹی نے گذ شتہ روز سٹی کیمپس میں امن کے عالمی دن کے حوا لے سے کمیونٹی میں آ گا ہی پیدا کرنے کے لیئے واک کا اہتمام کیا۔وائس چانسلر میری ٹو ریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) نے واک کی قیادت کی جبکہ ڈین فیکلٹی ویٹر نری سائنس پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درانی، ڈاکٹرہارون اکبر کے علا وہ فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی کثیر تعداد نے امن واک میں شر کت کی۔
لاہور سے مزید