• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعبہ امراض چشم،میو ہسپتال میں پہلے آفتھلمولوجی فاؤنڈیشن امتحان کا کامیاب انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) شعبہ امراض چشم میو ہسپتال لاہور میں پہلے آفتھلمولوجی فاؤنڈیشن امتحان کا کامیاب انعقادکیا گیا جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان میں آنکھوں کی صحت کی تعلیم اور پیشہ ورانہ معیار کو فروغ دینے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس موقع پر، پروفیسر ڈاکٹر محمد معین نے اس کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ کالج آف آفتھلمولوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز ہمیشہ طبی تعلیم میں جدت کے میدان میں پیش پیش رہا ہے۔
لاہور سے مزید