• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی نژاد آرٹسٹ اسعد قریشی کا گلوبل سمود فلوٹیلا کو خراجِ تحسین

لاہور(خبرنگار) پاکستانی نژاد آرٹسٹ اسعد قریشی کا گلوبل سمود فلوٹیلا کو خراجِ تحسین، “امن کا یہ قافلہ غزہ کی جانب ہے رواں “ کے نام سے نغمہ جاری کردیا۔ نغمے میں گلوبل سمود فلوٹیلا میں شریک افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیاہے۔ نوجوان گلوکار اسعد قریشی نے کہا ہے کہ گلوبل سمود فلوٹیلا کا یہ کارواں مظلوم انسانیت کے لیے امن کا پیغام ہے۔فلوٹیلا میں موجود تمام افراد پُرامن طور پر غزہ کا ناجائز حصار توڑنے کے لیے اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور سے مزید