• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،قتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا کیخلاف مجرم کی اپیل مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس سردار اکبر علی نےقتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا کے خلاف مجرم ناطق حسین کی اپیل مسترد کر دی،پراسیکیوٹر رانا محمد آصف اقبال نےموقف اپنایا کہ مجرم نے 2018 میں زاہد اللہ کو اس کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا ۔
لاہور سے مزید