• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقابل قبول نا انصافی ہے، سزا کے بعد سابق فرانسیسی صدر سرکوزی کی پریس کانفرنس

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے سابق صدر نیکولا سرکوزی نے سزا سنائے جانے کے بعد پریس کانفرنس میں اپنے جذبات اور ردعمل کا اظہارکرتے فیصلے کو ’ناقابلِ قبول ناانصافی” قرار دیا۔انہوں نے بارہا کہا کہ وہ قصداً کوئی جرم نہیں کیا، اور کیس رازداری اور شواہد کی کمی کی بنیاد پر مبنی ہے۔ سزا کے بعد انہوں نے عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کا کہتے ہوئے کہا کہ وہ کیس کا دفاع جاری رکھیں گے۔ سرکوزی نے کہا کہ چاہے انہیں جیل جانا پڑے، وہ “سر اٹھا کر” جائیں گے ۔

دنیا بھر سے سے مزید