• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان میں طوفان، جھیل کا بند ٹوٹنے سے تباہی، 14 ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

کراچی(نیوز ڈیسک)تائیوان میں سپر ٹائیفون رگاسا نامی طوفان، جھیل کا بند ٹوٹنے سے تباہی، 14ہلاک،سیکڑوں لاپتہ،وزیراعظم چو جنگ تائی کا متاثرہ علاقوں کا دورہ، 7,600سے زائد محفوظ مقامات پر منتقل،سپر ٹائیفون رگاسا کے باعث شدید بارشوں کے بعد تائیوان کے مشرقی علاقے ہوالین میں منگل کو ایک پرانی جھیل کا قدرتی بند ٹوٹ گیا، جس سے سیلابی پانی نے ایک پل اور بستی کو لپیٹ میں لے لیا۔ سرکاری ترجمان لی کوان ٹنگ کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے ہیں جبکہ 152 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔
دنیا بھر سے سے مزید