• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنا زع   ٹویٹ کیس کی سماعت کے دوران  ملزم کی بریت کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے اس پر فردِ جرم عائد کر دی ہے، تاہم ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا ، عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا ۔
اہم خبریں سے مزید