کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے ملک بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی گئی۔