• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت مریم نواز کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے، اسد عثمانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت مریم نواز کی مقبولیت سے خوفزداہ نظر آتی ہے، مسلم لیگ ن سندھ پاکستان کی تاریخ گواہ ہے جب مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ملک میں ترقی ہوئی ،پیپلزپارٹی اگر کرپشن کم کر دے تو سندھ بھی ترقی کرے ،جلد سندھ حکومت کے خلاف تحریک کا اغاز ہوگا، ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کی خواہش ہے کہ سندھ میں بھی مریم نواز جیسی وزیراعلی ہو ، پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں سندھ ترقی نہیں کر سکتا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید