کراچی ( جنگ نیوز)فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر وقار فاروق کے تحقیقی مقالے کا دفاع جمعرات 2 اکتوبرسہ پہر 3 بجے اقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہو گا، وقار فاروق نے ڈاکٹر ریما فروغی کے زیرِ نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔