• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے انفرااسٹرکچر کی فوری بحالی حکومت کی اولین ترجیح، ناصر شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی ، ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شہر کے انفرااسٹرکچر کی فوری بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے،شہر قائد کی بہتری کے لئے تمام اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل جل کر کام کرنا ہوگا،ناصر شاہ نے شہر میں عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے تمام مخدوش عمارتوں کی فہرست طلب کرنے کی ہدایت دی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید