• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو پریشانیوں سے تنگ شخص نے مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی نمبر تین میں گھرسے 35 سالہ فیضان ولد خالد کی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کے اہلخانہ نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ متوفی نے گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر مبینہ خودکشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید