• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر کالا بورڈ میں فائرنگ سے زخمی صحافی امتیاز میر نجی اسپتال میں انتقال کرگئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ملیر کالا بورڈ کے قریب 21ستمبر 2025کو مسلح ملزمان کی جانب سے فائرنگ سے زخمی ہونے والےمقامی صحافی امتیاز میرنجی اسپتال میں ایک ہفتہ زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید