• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، شعبہ فارمیسی کی طالبہ مریم نواز کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

کراچی (جنگ نیوز ) جامعہ کراچی نے شعبہ فارمیسی کی طالبہ مریم نواز کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی، انہوں نے اپنا مقالہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عذرا ریاض کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید