• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر لائسنس چلنے والے دو میڈیکل سٹوروں کا چالان

ملتان (سٹاف رپورٹر)بغیر لائسنس چلنے والے دو میڈیکل سٹوروں کا چالان،جلال پور پیر والا کے ڈرگ انسپکٹر عادل شاہ نے گزشتہ روز جلال پور پیر والا کے علاقوں میں حسن فارمیسی اور عمیر میڈیکل سٹور کا چالان کردیا جبکہ سہارا فارمیسی سے مختلف ادویات کے نمونے حاصل کر کے برائے تجزیہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھیجوا دیئے ہیں۔
ملتان سے مزید