• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت جیل ہیلتھ کونسل کا اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد کی صدارت میں جیل ہیلتھ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع کی چاروں جیلوں میں طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں قیدیوں کو بہتر علاج معالجے کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات پر غور کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے جیل ہسپتالوں میں جدید طبی آلات کی فراہمی یقینی بنانے اور تمام جیلوں میں میڈیکل سٹاف کی حاضری کو ہر صورت یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے۔
ملتان سے مزید