• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سیلاب متاثرین سمیت ہر شعبے میں بھرپور خدمات انجام دے رہی ہے، شیخ طارق رشید

ملتان(سٹاف رپورٹر ) سابق ایم این اے و سابق میئر ملتان شیخ طارق رشید نے کہا ہے حکومت سیلاب متاثرین سمیت دیگر تمام شعبوں میں بھرپور عوامی خدمات انجام دے رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں میاں نواز شریف حمایت تحریک کے چئیرمین ملک رمضان اعوان اور دیگر مسلم لیگ ن رہنماؤں آفتاب اعوان بشارت قریشی اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے لئے موقع پر کیا انھوں نے کہا نظریاتی اور قربانیاں دینے والے ورکرز ہمارا سرمایہ ہیں انہیں کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا انہیں پارٹی میں اہم ذمہ دلائیں گے۔
ملتان سے مزید