• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام پر تحقیقات شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ شاہ شمس پولیس کو پیر کالونی سے خاتون نے اطلاع دی کہ میری بیٹی علیشبہ گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ ملزم عامر جو میرا دوسرا شوہر اور بیٹی کا سوتیلا باپ لگتا آیا اور سوئی ہوئی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کردی شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید