• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈگری کالج سریاب کے طلباء نے بی ایس کے شعبے میں اساتذہ کی کمی کے خلاف پیر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیامظاہرین نے کہا کہ ڈگری کالج سریاب کے بی ایس کے شعبے میں اساتذہ کی کمی ہے صوبائی حکومت وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے اساتذہ کی تعیناتی کو یقینی بنائیں ۔
کوئٹہ سے مزید