کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ممتاز عالم دین خطیب جامع مسجد لوکل گورنمنٹ پرانا حاجی کیمپ وجامع ابدالی ، رکن صوبائی رویت ہلال کمیٹی مولانا پیر سید نقیب اللہ آغاانتقال کرگئے نماز جنازہ میں مذہبی، سیاسی، قبائلی عمائدین سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی فاتحہ خوانی جامع مسجد ابدالی مدرسہ روڈ پر ہورہی ہے۔