• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باٹا ورکر ریفرنڈم میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں، وسیم آفریدی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) باٹا ایمپلائز یونین کے رکن وسیم آفریدینے کہاہے کہ ورکر آنے والے ریفرنڈم میں ہمارابھرپور ساتھ دیں اور ہمیں ووٹ دے کر کامیاب کریں تاکہ مسائل کاخاتمہ کیاجاسکے انہوں نے کہاکہ باٹاورکرز کے مسائل حل کئے جائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید