• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راحیلہ درانی مسلم لیگ (ن) خواتین کی صدر مقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی صدر اور ایم این اے اختر بی بی سیکرٹری جنرل مقرر ، پارٹی کی شعبہ خواتین کی صدر رکن قومی اسمبلی نزہت صادق نے کوئٹہ میں ایک تقریب میں انکو تقرری کے نوٹیفکیشن دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گی ۔
کوئٹہ سے مزید