لاہور(کرائم رپورٹر) اسلام پورہ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی اور عدم ادائیگی پر بجلی کا میٹر اترنے پر باپ اور بیٹے کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران بیٹے نے اپنے والد کو دھکا دیا جس کے نتیجے میں 58 سالہ عبد المجید منہ کے بل زمین پر گرا اور بے ہوش ہو گیا جسکو ہسپتال منتقل کیا گیا جو جانبر نہ ہو سکا اسلام پورہ پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کاروائی کرتے ملزم ابوبکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔