• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمہوری اتحاد سندھ کے عہدیدارتبدیل،علامہ زبیر احمد ظہیر

لاہور (خبرنگار) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس علامہ زبیر احمد ظہیر کی صدارت میں مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں مکمل مشاورت اور متفقہ فیصلے کے مطابق علامہ زبیر احمد ظہیر نے فوری طور پر صوبہ سندھ کے صدر مولانا عبد الخالق آفریدی کو ہٹا کر سردار محمد مرتضی رحمانی کو سندھ کا صدر اور انیس الرحمان ایڈوکیٹ کی جگہ شکیل احمد حیدرآبادی کو سندھ کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔
لاہور سے مزید