• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کوانٹم صدی: نظریہ اور فکر کے سو سالہ سفرپر تقریب کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فزکس کے زیر اہتمام ’کوانٹم صدی: نظریہ اور فکر کے سو سالہ سفر‘پرالرازی ہال میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، چیئرپرسن شعبہ فزکس ڈاکٹر منزہ ذوالفقار علی،قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادسے ڈاکٹر فرحان سیف، لمز سے ڈاکٹر عائشہ خلیق، سابق ڈائریکٹر سینٹر فار ہائی انرجی فزکس ڈاکٹر بلال مسعود، فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید