• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کا جعلی AI ویڈیوز، یوٹیوب پر مقدمہ

کراچی (نیوز ڈیسک) جعلی اے آئی ویڈیوز کے حوالے سے ایشوریا ررائے اور ابھیشیک بچن کا یوٹیوب پر مقدمہ کردیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر اداکار ابھیشیک بچن نے یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں انہوں نے 24 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مقدمہ ان ویڈیوز کے خلاف ہے جنہیں وہ "جعلی اے آئی مواد" قرار دے رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید