• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوثر سلطانہ شہید ذولفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کی وائس چانسلر مقرر

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جسٹس کوثر سلطانہ کو شہید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ان کی تقرری چار برس کے لیے کی گئی ہے۔ وہ اس یونیورسٹی کی تیسری مستقل وائس چانسلر ہیں اس سے قبل جسٹس قاضی خالد اور رانا شمیم وائس چانسلر رہ چکے تھے۔
اہم خبریں سے مزید