• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی روسی تیل پر معاہدے کے ذریعے امریکا کو راضی کرنیکی کوشش

نئی دہلی (جنگ نیوز)بھارت کی روسی تیل پر معاہدے کے ذریعے امریکا کو راضی کرنیکی کوشش، امریکا کو اعتماد میں لے کرانڈیا روسی تیل پر کوئی قابلِ قبول معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوا تو یہ بڑی کامیابی ہوگی۔ واشنگٹن کا مطالبہ ہے کہ روس سے تجارتی تعلقات محدود کیے جائیں۔ نئی دہلی تیل اور عالمی دباؤ کے درمیان توازن کی تلاش میں ہے۔ دی اکنامسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور امریکا کے تعلقات حالیہ دنوں میں تناؤ کا شکار ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ روسی تیل پر ممکنہ معاہدہ ان دونوں ممالک کے تعلقات میں بگاڑ کو روکنے کا سبب بن سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید