• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبلی فراز کی نا اہلی سے خالی سینیٹ نشست پر الیکشن شیڈول جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن نے شبلی فرازکی نااہلی سے خالی ہونیوالی سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق جنرل نشست پر پولنگ 30اکتوبر کوخیبرپختونخوا اسمبلی میں ہوگی،پنجاب اسمبلی کی نشستوں 115 اور 166پرضمنی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید