• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان مصافحہ ہوگا یا نہیں؟

کراچی (نیوز ڈیسک)ویمن ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان مصافحہ ہوگا یا نہیں؟ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے سیکریٹری اس بات کی یقین دہانی کرانے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری نے اس بات کی کوئی یقینی دہانی نہیں کرائی کہ اتوار کو کولمبو میں ہونے والے ویمن ورلڈ کپ میچ میں بھارتی اور پاکستانی کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید