جو غزہ میں ہے جاری و ساری
وہ بہیمانہ کام تو روکو
امن منصوبے سوچتے رہنا
صاحبو! قتلِ عام تو روکو
فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان بلاواسطہ مذاکرات اتوار اور پیر کو ہوں گے۔
کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس(سی آئی ایس) گیمز میں پاکستان کے عبدالرحمان نے ریسلنگ کا برانز میڈل جیت لیا۔
اگر کوئی شخص بیک وقت اپنی زندگی کے تین پہلوؤں میں معمولی تبدیلی کرے تو اس کی اوسط عمر میں واضح اضافہ ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹروں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے دور میں 200 سال پرانے اسٹیتھواسکوپ کی اہمیت کیوں برقرار ہے؟
پاکستان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ منتظر میوزک مقابلے ’پاکستان آئیڈل‘ کا دھماکے دار آغاز ’جیو ٹی وی‘ سے ہو گیا ہے۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی 21 ویں اکیڈمک کونسل کا اجلاس وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین (ستارۂ امتیاز، تمغۂ امتیاز) کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدِمقابل آئیں گے، پہلے میچ میں پاکستان کو بنگلا دیش کے خلاف شکست ہوئی تھی جبکہ بھارت نے سری لنکا کو مات دی تھی۔
بھارتی ٹیچر الاخ پانڈے نے 2016 میں یوٹیوب پر پڑھانا شروع کیا تھا آج وہ ایک اربوں روپے مالیت کی کمپنی کے بانی ہیں، ان کا سفر ثابت کرتا ہے کہ علم، جدت، اور محنت کیسے زندگی بدل سکتی ہے۔
ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن نور زمان کی پی ایس اے رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔
سندھ کی اسکواش کی کھلاڑی ویشنوی نے ٹاپ سیڈ نمرہ بتول کو حیران کن شکست دے کر امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
متاثرہ مویشی مالکان کا کہنا ہےکہ بھارتی فوجیوں نے 5 بکریوں کو ہلاک کیا اور 15کی ٹانگیں توڑ دیں۔
واروک یونیورسٹی کے وائرولوجسٹ پروفیسر لارنس ینگ نے کا کہنا ہے کہ خزاں کے آغاز میں ہی کیسز اور اسپتال میں داخلوں کا بڑھنا تشویشناک ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ارباز خان کی اہلیہ شورا خان کو ان کے پہلے بچے کی پیدائش کے لیے ممبئی کے علاقے کھار میں واقع پی ڈی ہندوجا اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ جوڑا اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ اسپتال پہنچا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری میں عارضی بندش قابل تعریف ہے، حماس تیزی دکھائے ورنہ تمام شرائط ختم ہوجائیں گی۔
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق خراب نیند انسان کے دماغ کے تیزی سے بوڑھا ہونے کا باعث بن سکتی ہے، جس کی ایک وجہ جسم میں بڑھتی ہوئی سوزش ہو سکتی ہے۔